ملزم کی اپیل مسترد ،  صدرِ نے  وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت  کے فیصلے کی توثیق کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ پاکستان نے مقدس فاطمہ بنام مبشر مختار کے مقدمے میں وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔ صدرِ پاکستان کا یہ فیصلہ پاکستان میں خواتین کے لیے محفوظ اور ہراسگی سے پاک کام کا ماحول یقینی بنانے کے لیے فوسپاہ کے عزم کی تصدیق کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن