راولپنڈی، گیس لیکج دھماکہ،میاں بیوی دوبچوں سمیت جھلس کر زخمی

 راولپنڈی (آ ئی این پی )راولپنڈی کے علاقے پیر ودہائی میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں میاں بیوی 2 بچوں سمیت جھلس کر زخمی ہوگئے۔راولپنڈی تھانہ پیرودہائی کے علاقہ فوجی کالونی میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا۔ دھماکے میں میاں، بیوی اور 2 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن