پنجاب حکومت اپنے احکامات پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہوچکی : انیس ریاست 

 شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما ء چوہدری انیس ریاست ورک ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اپنے احکامات پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہوچکی ہے تجاوزات میں اضافہ ٹریفک کی بڑھتی صورتحال اداروں میں کرپشن گلیوں محلوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جبکہ بیوروکریسی حکومت کو سب اچھا کی رپورٹ دے رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہائوسنگ کالونی میں پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن