لوہاری گیٹ میں پولیو ورکر  کودھمکیاں‘ ملز م گرفتار


لاہور(نامہ نگار)لوہاری گیٹ پولیس نے پولیو ورکر کوگالیاں اور دھمکیاں دینے والے ملزم بابو کوگرفتارکرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیو ورکرز نے بچوں کوقطرے پلانے کیلئے گھرپردستک  دی توملزم بابو نے باہرآتے ہی پولیو ورکر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

ای پیپر دی نیشن