سٹیٹ بینک5مئی کو نئی مانیٹری پالیسی  کا اعلان کریگا، شرح سود میں کمی  متوقع

کراچی(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ دوماہ کے لیے5 مئی کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، مالیاتی اداروں نے شرح سود میں کمی کا عندیہ دیدیا۔مالیاتی اداروں کی جانب سے بڑے سروے کے دوران 69 فیصد شرکا نے شرح سود میں کم از کم 50 بیسز پوائنٹس کمی کا اشارہ دیاہے۔

ای پیپر دی نیشن