ڈیرہ بگٹی، نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت تین جاں بحق

ڈیرہ بگٹی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ میں دو افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حملہ آور فرار ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن