آن لائن ایجوکیشن کیلئے قائم ٹیلی سکول کی مد میں ورلڈبنک سے قرضہ لینے کا انکشاف 

ملتان(خصوصی رپورٹر) آن لائن ایجوکیشن کے لئے قائم ٹیلی سکول کی مد میں ورلڈ بینک سے قرضہ لینے کا انکشاف ہوا ہے، حکومت نے سرکاری ٹیلی ویژن پر پہلی تا بارہویں جماعت تک کا تعلیمی مواد نشر کرنے کے لئے تین مہینے کا معاہدہ کیا، حکومت نے 9 جولائی 2020ء میں ٹیلی سکول کے لئے قرض لینے کا معاہدہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن