بلوچستان کے 25 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن پرامن ہوئے: الیکشن کمشن

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 25 اضلاع میں 50 جنرل نشستوں پر گزشتہ روز بلدیاتی انتخابات ہوئے۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 50 وارڈز میں 162 امیدوار مدمقابل تھے۔ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن