سردی کی شدت میں اضافہ،  زیارت  میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا

سکردو(این این آئی)ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔

ای پیپر دی نیشن