کلرسیداں،طالبہ ماہ نور اخلاق کی آرٹ کے مقابلوں میں نمایاں کامیابی

کلر سیداں (نامہ نگار)  گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے منعقدہ آرٹ مقابلوں میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تریل کلاس نہم کی طالبہ ماہ نور اخلاق نے تحصیل کلرسیداں میں پہلی پوزیشن جبکہ ضلع لیول پر   راولپنڈی میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے اعزاز اپنے نام کیا۔اس موقع پر ماہ نور اخلاق نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن