پاکستانی قیادت محب وطن، دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے:ناہرا برادران 

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگی راہنماء ناہرا برادرن حاجی مدثر قیوم ناہرا سابق ایم این اے، چوہدری مظہر قیوم ناہرا سابق چیئرمین ضلع کونسل گوجرانوالہ اور چوہدری اظہر قیوم ناہرا ایم این اے نے ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت محب وطن اور اس کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے مودی سرکار کی دھمکیاں صرف گیڈر بھبکیاں ہے بھارت نواز شریف اور ڈاکٹر قدیر خان کے ایٹمی پاکستان پر حملے کی غلطی نہیں کر سکتا پوری قوم اور تمام سیاسی جماعتیں بھارتی جنگی جنون کے مقابلے میں متحد ہیں۔

ای پیپر دی نیشن