منشیات کے مقدمات میں 2مجرمان کو مجموعی طور  پر 18 سال قید اور 2 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ضلعی عدالتوں نے منشیا ت کے مقدمات میں 2مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید اور 2 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنا ئیں،مجرم سنی مسیح کو 9 سال قید سخت اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 1260 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ وارث خان پولیس نیفروری 2023 میں گرفتار کیا تھا، مجرم عبدالجلیل کو  9 سال قید سخت اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی،مجرم سے 1480 گرام چرس برآمد ہونے پرتھانہ رتہ امرال پولیس نیدسمبر 2023 میں گرفتار کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن