ٹیٹو ہاتھ پر بنانے پر وینزویلا کے فٹبالر جیر ریئس کو امریکہ نے ملک بدر کردیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) نئی امریکی امیگریشن پالیسی کے تحت لوگوں کو ملک بدر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکہ نے وینزویلا کے فٹبالر کو ہاتھ پر بنے ٹیٹو (جلد پر نقش ونگار) کی وجہ سے ملک بدر کر دیا۔  فٹ بالر جیرس ریئس بیریوس کو امریکہ سے ایل سلواڈور بھیج دیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن