ناران میں گلیشیئر گھروں اور ہوٹلز  پر آ گرا ‘  5 گھر ‘ 3 ہوٹل متاثر 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ناران میں جھیل سی الملوک روڈ پر گلیشیئر گھروں اور ہوٹلز پر آ گرا۔  آبادی نہ ہونے کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ انتظامیہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ گلیشیئر گرنے سے 2 ٹربائن متاثر ہوئیں جب کہ 5 گھروں اور 3 ہوٹلز کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ واضح رہے کہ ناران روڈ گزشتہ 4 ماہ سے بند ہے۔

ای پیپر دی نیشن