واشنگٹن (آئی این پی )پہلی سیاہ فام ریپبلکن رکن کانگریس میا لو 3 سال تک دماغی کینسر سے لڑنے کے بعد 49 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ میا لو کے خاندان کے لوگوں کا ان کے آس پاس رش تھا، ان کے اہل خانہ نے لکھا کہ ہماری زندگیوں پر میا لو کے گہرے اثرات کے لیے دل شکر گزاری سے لبریز ہیں۔