iگریڈ 21 کے ریٹائرڈ افسر ظہیر پرویز کی بطور ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعیناتی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت نے وزارت خارجہ کے گریڈ 21 کے ریٹائرڈ افسر ظہیر پرویز خان کی بطور ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعیناتی کی منظوری دے دی۔
 منظوری  

ای پیپر دی نیشن