پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے چیمپینز ٹرافی میں نو ٹیموں کی شمولیت کی خواہش کی ہے

26 جولائی 2015 (12:51)


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کی شاندار کارکرردگی مبارکباد کے لائق ہے، ان کی پرفارمنس کے بعد وقت آگیا ہے کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں نو ٹیموں کو شامل کیا جائے ،اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی سنگل لیگ کی بنیاد ہونی چاہیں۔