ٹاپ سیڈڈ شی یوکی انڈونیشیااوپن بیڈمنٹن مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)چین کے بیڈ منٹن کھلاڑی اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈشی یوکی بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹو رپر انڈونیشیا اوپن بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔28 سالہ چین کے بیڈ منٹن کھلاڑی اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈشی یوکی نے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میچ میں کوریا کے حریف کھلاڑی جیون ہائیوک جن کو 0-2 سیٹس سے شکست دی۔ انڈونیشیا اوپن بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے کانٹے دار مقابلے جکارتہ میں جاری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن