گوجرانوالہ:محمد اشرف کنونیئر سٹینڈنگ کمیٹی برائے پیپر ٹریڈنگ نامزد

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)نائب صدر رحمانی برادری ضلع گوجرانوالہ،صدر ویسٹ پیپر ڈیلرز گوجرانوالہ محمد اشرف کو گو جر ا نو لہ چیمبر آف کامرس کی جانب سے کنونیئر سٹینڈنگ کمیٹی برائے پیپر ٹریڈنگ نامزد کر دیا،نائب صدر گوجرانوالہ چیمبر آ ف کامرس احمد نوید رانجھا و سابق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میاں عمر سلیم نے انہیں نوٹیفکیشن دیا۔اس موقع پر حمزہ ر یا ض ،عبدالقیوم خان،میاں مظہر بھٹی  و دیگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن