شاہدہ قاضی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین شعبہ نعت کی انچارج مقرر 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین پولیس اسٹیشن روڈ صدر راولپنڈی میں طالبات کے نعت خوانی کے مقابلوں میں انعامات جیتنے پر شاہدہ قاضی کی صلاحیتوں کو سراہتے  ہوئے شعبہ نعت کی انچارج مقرر کیا گیا، جس پر اساتذہ اور طالبات نے ان کو مبارکباد دی۔

ای پیپر دی نیشن