دو بچوں کی ماں چالیس سالہ خاتون نے کنویں میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

 کلرسیداں(نامہ نگار)دو بچوں کی ماں چالیس سالہ خاتون نے کنویں میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خا تمہ کر لیا،یہ افسوس ناک واقعہ گاں سروہا چوہدریاں میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے جس کا ذہنی توازن درست نہ تھا نے صبح 9 بجے کے قریب کنویں میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا اطلاع ملتے ہیں ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں بڑی محنت کے بعد نعش کو کنویں سے باہر نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

ای پیپر دی نیشن