بنوں: 13ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق‘ تعداد 8ہوگئی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کے ضلع بنوں میں پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔ حکام وزارت صحت کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچے کی عمر 13 ماہ ہے۔ پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 8 ہو گئی۔  رواں سال خیبر پی کے میں پولیو کے اب تک 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن