تھائی لینڈ میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک

بنکاک (نوائے وقت رپورٹ) تھائی لینڈ میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ حادثہ پیرا شوٹ تربیتی مشق کے دوران ساحل پر پیش آیا۔ طیارے کا بلیک پاکس مل گیا۔ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن