سانگلہ ہل:ملک ظفر کی بیٹی کی شادی،بارات کا والہانہ استقبال

سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت)سانگلہ ہل مقامی ہوٹل میں مشہور شخصیت ملک ظفر کی بیٹی کی شادی کی تقریب مقامی میرج ہال میں ہوئی،بارات کا واہلانہ استقبال کرنے پر نوشہرہ ورکاں سے آنے والی بارات نے قیمتی موبائل فونز،گھڑیاں،قیمتی سوٹ،سمارٹ واچز،پاکستانی نوٹوں اور امریکی ڈالرز کی بارش کر دی،نکاح کی بابرکت تقریب میں معروف مذہبی شخصیات نے شرکت کی، تقریب کو سانگلہ ہل کی یادگار شادیوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن