ملک ارسلان رشتہ ازدواج میں منسلک

باہتر(نامہ نگار)علاقہ نلہ کی معروف تعلیمی شخصیت سابق ہیڈماسٹر ملک محمد بشیر کے صاحبزادے انسپکٹرایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اٹک ملک ارسلان بشیررشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے مقامی شادی ہال میں دی گئی دعوت ولیمہ میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ملک عرفان، قاضی عمران رفیق، ملک رشید،ملک تنویر اور ملک طیب مبارک نے مہمانوں کا استقبال کیا جبکہ تقریب میں شرکت کرنے والوں میں  طاہر صادق، ملک نصرت ، زاہد خان، عامر شہزاد، ڈاکٹر زبیر یوسف خان،حاجی عدیل افضل، سردار عطاء  محمد لنڈ،عامر لیاقت،سردار عارف علی خان،ملک نعمان ایڈوو کیٹ،اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نزر عباس خان، ابرار احمد ایڈووکیٹ،عبدالغنی،ملک امیر افضل پٹواری،ملک خا لد ایوب اعوان،حاجی اشتیاق احمد، سید مظہر علی شاہ، ناصر جاوید خان، رفاقت اعوان،ملک   رفیق،ملک رف،قاضی محمد مشتاق جھنگ ودیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے دولہے ملک ارسلان بشیرکو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن