اٹک (نامہ نگا ر ) اٹک شہر میں محلہ سمندر آباد میں فائرنگ کے نتیجے 1 خاتون سرمیں گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئی 60 سالہ خاتون زخمی ہوئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچی زخمی خاتون کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا، پولیس کی ابتدائی تفتیش کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کیا جائے گا، پولیس کی موجودگی میں لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔