مین بازار کلرسیداں میںدوکانوں کے باہر سڑک پر اسرائیلی پرچم لگا دیئے گئے

 کلرسیداں(نامہ نگار)دہشتگرد ریاست اسرائیل کے خلاف نفرت اور بے زاری کے اظہار کے لیئے مین بازار کلرسیداں میں جماعت اسلامی کے رہنما چوہدری ابرار حسین اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر شیخ حسن سرائیکی نے اپنی دوکانوں کے باہر سڑک پر اسرائیلی پرچم لگا دیئے تاکہ سڑک پر سے گزرنے والے اسرائیلی پرچم یر سے گزر کر اس کے خلاف اپنی نفرت کا عملی مظاہرہ کریں اس موقع پر محمد فیاض کیانی،شیخ ندیم احمد،شیخ برھان علی و دیگر بھی موجود تھے

ای پیپر دی نیشن