غزہ جنگ کا مخالف بھارتی  استاد امریکہ میں گرفتار

 غزہ (این این آئی)امریکہ جارج ٹان یونیورسٹی میں امن سٹڈیز کے فیلو ڈاکٹر بدر خان سوری کا خاندان اس کوشش میں ہے کہ کسی طرح بھارت سرکار کو اپنے اس شہری کی امریکہ سے رہائی کے لیے کردار کے لیے قائل کر سکے۔ غزہ میں جنگ کی مخالفت کے باعث امریکی سیکیورٹی اداروں نے انہیں اسی ہفتے حراست میں لے لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن