سینیٹر اعظم خان سواتی تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر 


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا اس سلسلے میں مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن