وزیراعظم کی قیادت میں گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے کوشاں: امیر مقام 

چلاس (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے چلاس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔. جی بی اور آزاد کشمیر کے عوام کو بجلی اور آنے پر سبسڈی دے رہے ہیں ان کی وطن عزیز کیلئے بہت قربانیاں ہیں۔ عید کے بعد دانش سکول کا افتتاح کیا جائے گا دیا۔ میر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے مطالبات حل کئے جائیں گے۔ وزیراعظم نے ڈیم متاثرین کے مطالبات پر خصوصی کمیٹی کی منظوری دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن