گلگت بلتستان: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تتہ پانی کے مقام پر شاہراہ قراقرم بند

دیامر (نیٹ نیوز) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تتہ پانی کے مقام پر شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہو گئی۔ اسلام آباد آنے  اور جانے والے سینکڑوں مسافر پھنس گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ بدھ کی سہ پہر ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن