گوجرانوالہ: وضو والی جگہ پر جوتا رکھنے سے منع کرنا پر بااثر شخص کا امام مسجد پر تشدد 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) پیپلز کالونی وائے بلاک میں واقع مسجد کے امام محمد طاہر نے آصف پٹواری کو وضو والی جگہ پر جوتا رکھنے سے منع کیا تو بااثر شخص نے امام مسجد اور محلے داروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے آصف پٹواری کو حراست میں لے کرقانونی کاروائی شروع کردی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن