امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان آج گوجرانوالہ آئیں گے

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان آج گوجرانوالہ آئیں گے،جہاں وہ تاجر کنونشن سے خطاب کریں گے جس کی صدارت امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری کریں گے،کنونشن سے گوجرانوالہ کی کا ر و با ری شخصیات صنعتکار اور تاجرتنظیموںکے قائدین بھی خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن