لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا پر لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج کرنے کیخلاف دائر درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج کا مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کر دیا اور پولیس تھانہ صدر نارووال و مدعی مقدمہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔