اعظم خان سواتی آج اہم  پر یس کانفرنس کرینگے 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی بروز سوموار 22مارچ کو پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی) میں ضروری پریس کانفرنس کریں گے ، وہ چند اہم امور پر روشنی ڈالیں گے ،پریس کانفرنس دن 3بجے ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن