سنجوال کینٹ(نامہ نگار)23مارچ کا دن پاکستان کی تاریخ میں اہم ترین دن ہے قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد محمد نواز شریف نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے جو کام کیے اُس کی مثال نہیں ملتی پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے جو اسلا م کے نام پر قائم ہوا پاکستانی نوجوان نسل کو نظریہ پاکستان سے آگاہی دی جا رہی ہے اور کافی حد تک اپنے مشن میں کامیاب بھی ہو چکے ہیں۔