لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہدہ احمد ملکہ نے نیب ترمیمی قانون کے نافذپر شدید تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس قانون کے نا فذ سے ملکی دولت لوٹنے والوں چوروں کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے۔ امپورٹڈ حکومت نے این آر او حاصل کر لیا۔ حالیہ مہنگائی کا طوفان عالمی اداروں کی محتاجی اور استعمار کی غلامی کا شاخسانہ ہی قابل قدر ہے۔ وہ قوم جو مسائل کا ادراک رکھتی ہے اور ان کے حل کیلئے کوشاں ہے۔