القادر یونیورسٹی کے فیصلے نے دنیا میں نظامِ عدل کا مذاق بنوایا:  نذر مغیث قریشی 

منڈاچوک(نامہ نگار) القادر یونیورسٹی کے فیصلے نے دنیا میں نظامِ عدل کا مذاق بنوایا ہے سابقہ چیرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ مخدوم نذر مغیث قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ القادر یونیورسٹی کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے  دنیا میں پاکستانی قوم کی جگ ہنسائی ہوئی ہے  آنے والے دور پاکستان تحریک انصاف کا ہی ہے،

ای پیپر دی نیشن