حاجی شکیل کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

مری(نمائندہ خصوصی)یونین کونسل سہربگلہ مری کے سابق چیئرمین حاجی شکیل کی اہلیہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال کرگئیں مرحومہ کوہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی علاقہ یونین کونسل سہربگلہ مری میں سپردخاک کردیاگیانمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری،صحافتی شخصیا ت ،اہلیا ن علاقہ اورعزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اوردعا کی اللہ پاک مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلی مقام اورپسماندگان کوصبرجمیل عطا فرمائیں 

ای پیپر دی نیشن