کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید نے ایف پی ایس سی کے چیئرمین کے عہدے کا حلف اٹھالیا

کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

صدر عارف علوی نے آج (منگل) ایوانِ صدر اسلام آباد میں اُن سے حلف لیا۔

ای پیپر دی نیشن