حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ادوکی کوٹ سرور روڈ پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 18 سالہ زین جاں بحق جبکہ شاہد عمران اور ثنا ء اﷲشدید زخمی ہوگئے۔زخمیوںکی ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ٹراما سنٹر منتقل کیا جہاں انہیں طبی امدادفراہم کی جارہی ہے۔