قصور: ٹریفک حادثہ میں 14سالہ  لڑکی جاں بحق ‘ بچہ زخمی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) نواحی علاقہ جمبر کے قریب کیری ڈبہ اور کار کی ٹکر سے 14سالہ لڑکی جاں بحق اور 7 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ محمد صدیق کار میں فیملی کے ساتھ لاہور سے وہاڑی جا رہا تھا۔ حادثہ میں محمد صدیق کی 14 سالہ بیٹی ہانیہ موقع پر ہی دم توڑ جبکہ 7 سالہ بیٹا ہادی زخمی ہو گیا ۔

ای پیپر دی نیشن