قصور: معمولی تلخ کلامی پر  لڑائی ‘ فائرنگ سے 4 افراد زخمی 

قصور (نمائندہ نوائے وقت) چونیاں کے علاقہ نظام پورہ میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا جس پر طیش میں آکر ملزم شہباز نے فائرنگ کر دی جس کے نیتجہ میں علی رضا،محمد رفیق،محمد جعفر اور محمد علی شدید زخمی ہوگئے، وقوعہ کی اطلاع پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچا اور طبی امداد کے بعد زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن