23 مارچ کی پریڈ ایوان صدر میں ہو گی‘ آج فل ڈریس ریہرسل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ ذرائعِ نے بتایا ہے اس سلسلے میں انتظامات کیے جا رہے ہیں اور آج جمعہ کو اس کی فل ڈریس ریہرسل ہوگی۔ پریڈ میں بری، فضائی اور بحری افواج کے ساتھ ساتھ دیگر ادارے بھی شرکت کریں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن