بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ الیکشن : طلحہ یوسف قلندرانی بلا مقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب

خانپور بگاشیر ٗ قصبہ بصیرہ (خبرنگار) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں اْمیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا ۔ جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ طلحہ یوسف قلندرانی ایڈووکیٹ کے مد مقابل کسی امیدوار نے درخواست جمع نہ کرائی۔ جس کی بنیاد پر طلحہ یوسف قلندرانی ایڈووکیٹ بلا مقابلہ جوائنٹ سیکریٹری منتخب ہو گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن