پاک فوج قدم بڑھائو مسلمان جہاد کیلئے تیار ہیں صاحبزادہ نعمان شاکر کا ریلی سے خطاب

لاہور(خصوصی نامہ نگار ) پاکستان سنی تحریک لاہور ڈویژن کے کوآرڈینیٹر صاحبزادہ نعمان شاکر نے بند روڈ پرمظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاک فوج قدم بڑھائو اسرائیل کیخلاف لاکھوں مسلمان  جہاد کیلئے تیار ہیں۔ ہمارے دل فلسطینی بھائیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن