چونیاں:سلنڈر دھماکے کا تیسرا زخمی بھی دم توڑ گیا

چونیاں(نامہ نگار خصوصی)سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونیوالا  تیسرا زخمی نوجوان بھی ہسپتال میں دم توڑگیا، سلنڈر پھٹنے کا واقعہ دو ہفتے قبل نواحی علاقہ ارزانی پور میں پیش آیا تھا،گیس ری فلنگ کے مکروہ دھندہ کو بند کرانے کیلئے سخت ایکشن کی ضرورت ہے ، مقامی سیاسی و سماجی شخصیات کا مطالبہ، سلنڈر دھماکہ میں جھلسنے والا تیسرا نوجوان شہزاد بھی ہسپتال میں دم توڑگیاہے۔

ای پیپر دی نیشن