خیبر: مدرسے کی دیوار گرنے سے 4بچے جاں بحق، 9 زخمی 

خیبر (نوائے وقت رپورٹ) موا خیل خیبر میں مدرسے کی دیوار گر گئی۔ ملبے تلے دب کر چاربچے جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن