کیپٹن (ریٹائرڈ) شاہد اشرف تارڑ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر علوی نے کیپٹن (ریٹائرڈ) شاہد اشرف تارڑ کو فوری طور پر چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا ،شاہد اشرف تارڑ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ممبر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
چیئرمین پبلک سروس کمیشن
 

ای پیپر دی نیشن