ساجد خان کا وعدہ پورا ‘بابر اعظم محمد رضوان کیساتھ جشن منایا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے گزشتہ روز کا اپنا وعدہ پورا کردیا۔انہوںنے کہا تھاکہ ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز میں اگر میں نے 5 کھلاڑی آئوٹ کئے تو وہ اپنے جشن منانے کا انداز محمد رضوان اور بابراعظم سے بھی کروائیں گے۔ساجد خان نے وعدہ پورا کر کے دکھایا جس کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

ای پیپر دی نیشن